بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔
اللہ کے نام سے جو رحمن اور رحیم ھے۔
اسلام جو تہذیب انسان کو سکھاتا ھے
اس میں ایک قاعدہ یہ بھی ھے کہ
مسلمان ھر کام کی ابتداء اللہ کے بابرکت نام سے کرے۔
کیونکہ اللہ کا نام لینے کی عادت اسے ھر کام
شروع کرتے وقت یہ سوچنے پر مجبور کردے گی کہ
واقعی جو کام میں کررھا ھوں وہ اللہ کے احکام
کے مطابق ھے۔ جس سے وہ بہت سے برے
کاموں سے بچ جائے گا اور سب سے بڑا فائدہ
اس میں یہ ھے کہ جب وہ صحیح کام کی ابتداء
اللہ کے نام سے کرے گا تو اللہ کی مدد اور توفیق
اس میں شامل ھوگی وہ اس کی کوششوں میں
برکت ڈالے گا اور شیطان کے فساد سے اس
کو دور رکھے گا۔